اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بیوی دفنائے جانے کے دو سال بعد زندہ،عرب ملک میں حیرت انگیز واقعہ

datetime 13  مارچ‬‮  2016

بیوی دفنائے جانے کے دو سال بعد زندہ،عرب ملک میں حیرت انگیز واقعہ

رباط (نیوزڈیسک)مراکش کا ایک شہری اپنی بیوی کو دفنائے جانے کے دو سال بعد ٹی وی شو پر دیکھ کر حیران رہ گیا۔ابراغ محمد مراکش صوبہ ازلال کے رہائشی ہیں جنہوں نے 2014 میں ایک کار حادثے کے بعد اپنی بیوی کے انتقال کے بعد انہیں دفنا دیا تھا۔حادثے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں بتایا… Continue 23reading بیوی دفنائے جانے کے دو سال بعد زندہ،عرب ملک میں حیرت انگیز واقعہ

کراچی دنیا کا سستا ترین شہر

datetime 10  مارچ‬‮  2016

کراچی دنیا کا سستا ترین شہر

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے دس سستے ترین شہروں میں کراچی بھی شامل ہے جبکہ سنگا پور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دس مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں امریکہ کے دو شہر نیو یارک اور لاس اینجلس بھی شامل ہیں۔پاکستان میں ہر… Continue 23reading کراچی دنیا کا سستا ترین شہر

معمر نظر آنے والی لڑکی کی پندرہویں سالگرہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

معمر نظر آنے والی لڑکی کی پندرہویں سالگرہ

لندن: وہ صرف پندرہ سال کی ہوئی ہے لیکن، اس کا جسم سو سال کا ہے۔ پراسرار بیماری ‘پروجیریا’ میں مبتلا بچوں کی عمریں مختصر ہوتی ہیں لیکن، میگالی گونزالس نے اس بیماری کے ساتھ اس ہفتے اپنی زندگی کے پندرہ برس مکمل کر لیے ہیں۔ میگالی گونزالس کو اس غیر معمولی بیماری نے قبل… Continue 23reading معمر نظر آنے والی لڑکی کی پندرہویں سالگرہ

آپ کو روزانہ جوتوں کا ایک ہی جوڑا نہیں پہننا چاہیے کیونکہ۔۔۔

datetime 9  مارچ‬‮  2016

آپ کو روزانہ جوتوں کا ایک ہی جوڑا نہیں پہننا چاہیے کیونکہ۔۔۔

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ کو اپنے جوتے بہت پسند ہیں تو انہیں روزانہ نہ پہنیں بلکہ وقفے کے ساتھ پہننے سے ان کی عمر بڑھ جائے گی۔اس شعبے کے ماہر ایلن ایڈ منڈز کا کہنا ہے کہ جب ہم جوتے پہنتے ہیں تو پاﺅں سے آنے والے پسینے کی وجہ سے وہ گیلے ہوتے ہیں اور اگر… Continue 23reading آپ کو روزانہ جوتوں کا ایک ہی جوڑا نہیں پہننا چاہیے کیونکہ۔۔۔

اٹلی کی دو خواتین نے مردوں کے جوتے چمکا کر نام کمالیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

اٹلی کی دو خواتین نے مردوں کے جوتے چمکا کر نام کمالیا

ویرونا(نیوز ڈیسک)جوتے پالش کرنا اور چمکانا ہمیشہ سے مردوں کا کام سمجھا جاتا رہا ہے مگر اب اٹلی میں دوخواتین نے اس پیشے میں نام پیدا کرلیا ہے۔پہلی 51 سالہ روزالینا ڈالاگو تھیں جنہوں نے روم کے سینٹرمیں شوشائن شاپ کھولی تھی اوراب دوسری 43 سالہ ایلیونورا ہیں جو روزانہ مردانہ شوز اورگھٹنوں کے نیچے… Continue 23reading اٹلی کی دو خواتین نے مردوں کے جوتے چمکا کر نام کمالیا

روا ں سال کا پہلا سورج گرہن انڈونیشیا اور وسطی بحرالکاہل میں دیکھا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

روا ں سال کا پہلا سورج گرہن انڈونیشیا اور وسطی بحرالکاہل میں دیکھا گیا

جکارتہ(نیوز ڈیسک)سورج کو اس سال کا پہلا مکمل گرہن انڈونیشیا کے تین صوبوں سماترا،بورنیو اور سلاویسی میں دیکھا گیا۔ مکمل سورج گرہن ہوتے ہی یہ علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح چار بج کر 19منٹ پر ہوا۔انڈونیشیا کے تین صوبوں سماترا، سلاویسی اور بورنیو میں سورج کو مکمل… Continue 23reading روا ں سال کا پہلا سورج گرہن انڈونیشیا اور وسطی بحرالکاہل میں دیکھا گیا

کون سا دن ترکی اور یورپ کیلئے انتہائی خطرناک ۔۔۔‘ پیرس حملوں کی پیشگوئی کرنے والے نجومی نے پھر بڑی تباہی کی خبر دے دی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

کون سا دن ترکی اور یورپ کیلئے انتہائی خطرناک ۔۔۔‘ پیرس حملوں کی پیشگوئی کرنے والے نجومی نے پھر بڑی تباہی کی خبر دے دی

لندن(نیوز ڈیسک) پیرس میں دہشت گردی کے حملوں کی پیش گوئی کرنے والے برطانوی نجومی پیٹر سٹاکنگر(Peter Stockinger) نے اب ترکی اور یورپ کے لیے انتہائی بری پیش گوئی کر دی ہے۔ پیٹر کا کہنا ہے کہ ’’بدھ کا دن ترکی اور یورپ کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ اس روز سورج گرہن لگنے جا رہا… Continue 23reading کون سا دن ترکی اور یورپ کیلئے انتہائی خطرناک ۔۔۔‘ پیرس حملوں کی پیشگوئی کرنے والے نجومی نے پھر بڑی تباہی کی خبر دے دی

قطر ، دوحا میں شیر کے بچے نے ٹریفک جام کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

قطر ، دوحا میں شیر کے بچے نے ٹریفک جام کردیا

دوحا(نیوز ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحا میں شیر کے بچے نے ٹریفک جام کردیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت دوحا میں شیر کا بچہ رسی توڑنے کے بعد شیر بے قابو ہوگیا گاڑیوں کے نیچے چھپنا چاہتا تھا جبکہ دوسری جانب مسافروں نے گاڑیاں روک کر شیر کے بچے کو دیکھنا چاہتے تھے جس… Continue 23reading قطر ، دوحا میں شیر کے بچے نے ٹریفک جام کردیا

سال 2016ءکا پہلا سورج گرہن آ ج چا ند گرہن23مارچ کو ہو گا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

سال 2016ءکا پہلا سورج گرہن آ ج چا ند گرہن23مارچ کو ہو گا

اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک) سال 2016ءکا پہلا سورج گرہن آ ج بدھ کو ہوگا،پاکستان میں نظارہ نہیں کیا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق سال رواں کا پہلا سورج گرہن9مارچ کو ہو گاچاند سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ لے گاجس کا دورانیہ تقریباً اڑھائی گھنٹے ہو گاچار منٹ تک چاند سورج… Continue 23reading سال 2016ءکا پہلا سورج گرہن آ ج چا ند گرہن23مارچ کو ہو گا

Page 303 of 545
1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 545