جہنم برائے فروخت، خریداروں نے بولیاں لگا دیں
مشی گن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست مشی گن میں واقع ’جہنم‘ نامی ایک علاقے کو فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اپنے ہاتھوں سے خریدی ’جہنم‘ کو فروخت کیلئے پیش کر دیا ہے۔… Continue 23reading جہنم برائے فروخت، خریداروں نے بولیاں لگا دیں