دنیا کی زہریلی ترین مکڑی
سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں مکڑی کی بہت سے اقسام پائی جاتی ہیں جن میں کچھ بہت زہریلی اور کچھ قدرے کم ہوتی ہیں مگر آسٹریلیا کی ریاست نیو ساﺅتھ ویلز میں دنیا کی سب سے زہریلی مکڑی پائی جاتی ہے، جس کا نام ”سڈنی فیونل ویب سپائیڈر(Sydney Funnel-web Spider) ہے اور اسے اٹریکس روبسٹس(Atrax Robustus)… Continue 23reading دنیا کی زہریلی ترین مکڑی











































