کلاس میں دیر سے آنے والے طالبعلموں کو انوکھی سزا
سیچوان(نیوزڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان کے دارالحکومت چنگدو میں یونیورسٹی آف الیکٹرانک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علموں کو ہر مرتبہ کلاس میں دیر سے آنے پر سزا کے طور پر ایک ہزار ایموجیز بنانے پڑتے ہیں۔میش ایبل کے مطابق اگرچہ اس حوالے سے معلومات سامنے نہیں آسکیں کہ آخر اس انوکھی سزا کا… Continue 23reading کلاس میں دیر سے آنے والے طالبعلموں کو انوکھی سزا







































