9سالہ پاکستانی بچی کے بڑے کام، سعودی عرب میں شاہ عزیز ایوارڈ سے نوازدیاگیا
کراچی(این این آئی)پنجاب کے شہر سرگودھا کی 9 سالہ بچی زیمل عمر نے ایک ماحول دوست کاروباری منصوبہ شروع کرکے نہ صرف دنیا کو حیران کردیا بلکہ پاکستان کی سب سے کم عمر سوشل اینٹرپرونیئر کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔زیمل سرگودھا کی سڑکوں پر کاغذات اور پلاسٹک بیگز کی بھرمار سے پریشان تھیں اور… Continue 23reading 9سالہ پاکستانی بچی کے بڑے کام، سعودی عرب میں شاہ عزیز ایوارڈ سے نوازدیاگیا