جیل میں قیدی کا ایسا اقدام کہ پوری دنیا حیران رہ گئی
ڈبلن(این این آئی) آئرلینڈ میں ایک قیدی نے موبائل فون سیٹ نگل کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔مقامی میڈیا کے مطابق یہ عجوبہ روزگار واقعہ حال ہی میں ڈبلن کی ایک جیل میں پیش آیا جہاں ایک قیدی نے اپنے پاس موجود موبائل فون سالم حالت میں نگل لیا۔ 29 سالہ قیدی کو… Continue 23reading جیل میں قیدی کا ایسا اقدام کہ پوری دنیا حیران رہ گئی











































