لاہور(آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے شہروں میں آلودگی سے سالانہ ستر لاکھ لوگ افراد موت کا شکار ہوتے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے زیادہ گندے شہر بھارت میں ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا میں آلودگی کا مسئلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ پوری دنیا میں آلودگی سے مرنے والوں کی تعداد سالانہ ستر لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی اس تحقیق میں 103 ممالک کے تین ہزار شہروں کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شہروں میں بڑھتی فضائی آلودگی بھی گھمبیر صورتحال اختیار کر چکی ہے جبکہ فضائی آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات ا±ٹھانے پر زور دیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ گندے شہر بھارت میں ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر چین کا نام آتا ہے۔
دنیا کے سب سے گندے شہر کس ملک ہیں ؟ نئی رپورٹ آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































