جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ذوق آگہی !25 ایسی باتیں جو شائد آپ کو معلوم ہی نہیں۔۔۔۔!

datetime 15  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

٭ نوبل پرائز کسی بھی فرد یا ادارے کو فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، سشیالوجی، لٹریچر، انٹرنیشنل امن اور اکنامکس سائنسز میں انتہائی اعلٰی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔
٭کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا
٭انسان کے خون کے سرخ خلئے (RBC) صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
٭پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں۔
٭پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں۔
٭موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی۔ (فرانس)
٭پستول 1500ء میں ایجاد ہوا۔ (اٹلی)
٭عینک 126ء میں ایجاد ہوئی۔
٭پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے۔
٭دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ (Zebra Crossing) کا قانون برطانیہ میں 1951ئ میں نافذ ہوا۔
٭دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ئ میں ہوا۔
٭لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے۔ نان
٭پاکستان کا پہلا سکہ 1948ءمیں جاری ہوا۔
٭ہمنگ برڈ (Heming Bird) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے۔
٭سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے۔
٭ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا۔
٭شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے۔
٭ا±لو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں۔
٭چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں۔
٭کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں۔
بحری٭ جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں۔
٭Titanic پہلا بحری جہاز ہے جس نے SOS سگنل کا استعمال کیا تھا۔
٭پیاز کاٹتے وقت (Chewing gum) چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے۔
٭انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباو¿ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے۔
٭بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…