قبرستان پر بنا اسکول ،کالے کپڑوں میں ملبوس پراسرار چیز نے80 بچوں کو ہسپتال پہنچا دیا
پیرو (نیوز ڈیسک) لوکل میڈیا کے مطابق 80 سے زائد بچے کسی پراسرار مرض کی لپیٹ میں آ گئے ہیں. جن میں زیادہ تر ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں. یہ واقعہ تراپوتو کے السا پیریا فلورس اسکول میں پیش آیا. انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بچوں کو چیختے اور بیہوش ہوتے دیکھا… Continue 23reading قبرستان پر بنا اسکول ،کالے کپڑوں میں ملبوس پراسرار چیز نے80 بچوں کو ہسپتال پہنچا دیا