ہانگ کانگ (آئی این پی)ہانگ کانگ دنیا میں ایک ہفتہ کے دوران سب سے زیادہ کام کے اوقات کا رکھنے والا ملک بن گیا۔ سوئزرلینڈ کے ایک بینک کی جانب سے منعقد کئے جانے والے سروے میں دنیا کے10ایسے ممالک بتائے گئے ہیں جن کے شہری ایک ہفتے کے دوران دیگر ممالک کی نسبت سب سے زیادہ کام کرتے ہیں۔
فہرست میں بتایا گیا ہے کہ چین کے انتظامی خطہ ہانگ کانگ میں شہری ایک ہفتہ کے دوران 50گھنٹے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ فہرست کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران بھارت اور میکسیکو کے 43،دبئی اور نیروبی کے 42،چائنیز تائی پے کے 41 جبکہ انڈونیشیا اور کولمبیا کے شہری 40گھنٹے کام کرتے ہیں۔
کس ملک کے باشندے دنیا میں سب سے زیادہ کام کرتے ہیں؟انتہائی دلچسپ سروے
26
مئی 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں