تھائی لینڈ میں شیر کے 40بچوں کی لاشیں برآمد
بینکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں جنگلی حیات کے حکام نے ہے کہ وہ اس بودھ خانقاہ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے جہاں سے شیروں کے 40 بچے مردہ حالت میں ملے ہیں۔تھائی لینڈ میں حکام اس بودھ خانقاہ کی انتظامیہ پر جنگلی جانوروں کی سمگلنگ اور ان سے بدسلوکی کے الزامات… Continue 23reading تھائی لینڈ میں شیر کے 40بچوں کی لاشیں برآمد