بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

مردوں کے بعد دنیا کی سو طاقتور ترین خواتین کی فہرست جاری ، پاکستان کا نام ہے یا نہیں ؟ جانئے

datetime 7  جون‬‮  2016 |

نیو یارک(آن لائن)امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی ایک سو طاقتور خواتین کی فہرست جاری کر دی۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل پہلے اور سابق امریکی وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن دوسرے نمبر پر ہیں۔فوربز کی سال دو ہزار سولہ کی دنیا کی طاقتور خواتین کی فہرست میں پہلے دو نمبر جرمن چانسلر مرکل اور امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن براجمان ہیں۔ چانسلر مرکل گزشتہ چھ برس سے پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ہلیری کلنٹن دو برس سے دوسرے نمبر پر ہیں۔ تیسرے نمبر پر امریکا کے فیڈرل ریزروو کی سربراہ جینٹ ییلن، چوتھے نمبر پر بل گیٹس کی اہلیہ ملنڈا اور پانچویں پر جنرل موٹرز کی سی ای او میری بارا ہیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…