منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

20چیئر لیڈرز نے اسمارٹ کار میں بیٹھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے رئیلٹی شو میں 20چیئر لیڈرز نے اسمارٹ کار میں بیٹھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔یوں تو چھوٹی گاڑیوں میں ڈرائیور سمیت 4سے 5افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہوتی ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تو منچلوں کو بھلا کون روک سکتا ہے۔جی ہاں اٹلی کے ایک رئیلٹی شو میں چیئر لیڈرز کے گروپ میں شامل 20خواتین نے اسمارٹ کار میں ایک ساتھ سوار ہوکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ریکارڈ کیلئے تمام خواتین کا قد کم از کم 5فٹ ہونا لازمی تھا جبکہ کم سے کم عمر کی شرط بھی18برس تھی۔واضح رہے کہ ا س سے قبل یہ ریکارڈ 2011میں بھی امریکا میں 20چیئر لیڈرز نے قائم کیا گیا تھا ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…