اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خانہ کعبہ میں نماز فجر کے وقت ’’بلی‘‘ کاایسا کام ‘جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد الحرام میں بلی کا ایسا کام جسے جن کر آپ سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے، رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ میں موجود رات کے سوئے ہوئے انسانوں کو فجر کی نماز کیلئے اٹھانے لگی۔ عرب میڈیا کے مطابق بلی روزانہ فرش پر سوئے ہوئے لوگوں کو عین فجر کی نماز کے وقت جگا دیتی ہے تا کہ وہ نماز ادا کر سکیں۔بلی نماز کیلئے ایک شخص کو اٹھانے کے بعد ایک سائیڈ پر چلی جاتی ہے اور دوسرے کی طرف روانہ ہو جاتی ہے۔ بلی کو نمازیوں کو جگاتے ہوئے روزانہ کئی افراد دیکھتے ہیں اور اس منظر کو دیکھ کر ان کے منہ سے بے اختیار ’’سبحان اللہ‘‘ ادا ہو جاتا ہے۔ بلی کا سوئے ہوئے لوگوں کو نماز کیلئے جگاناروز کا معمول ہے۔

بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…