منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بی بی سی کی نواز شریف کے لندن علاج پر پاکستانیوں کو شرمندہ کر دینے والی رپورٹ

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ میں سینئر اینکر پرسن نے وزیر اعظم نواز شریف کے لندن میں آپریشن پر بڑے سوالات اٹھا دیئے، سینئر اینکر پرسن کے مطابق نواز شریف کے لندن میں آپریشن کے بارے میں بی بی سی کی رپورٹ نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ کامران شاہد نے کہا کہ ہارلے سٹریٹ کلینک میں وزیر اعظم نواز شریف زیر علاج جہاں نہ کوئی سرکاری پروٹوکول ہے اور نہ کوئی سیکورٹی ، ہارلے سٹریٹ کلینک بی بی سی کے ہیڈ کوارٹر سے 5 منٹ کی دوری پر واقع ہے، بی بی سی کے مطابق نواز شریف کا بغیر کسی سیکورٹی کی لندن آنا اور اپنا علاج کروانا یہاں کے نظام پر ان کا اعتماد ہے ‘ برطانوی نشریاتی ادارے کے نمائندے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ’’کیا شریف خاندان کا پاکستان پر اعتماد نہیں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…