سات گھنٹے نیند پوری کرنے والے ملازمین کیلئے کمپنی نے انوکھا پیکج متعارف کرا دیا
انشورنس گروپ آئنٹا اپنے ملازمین کو رات کی نیند پوری کرنے کے بدلے میں 300 ڈالر سالانہ دیتا ہے۔امریکی فرم نے یہ فیصلہ اپنے ملازمین کی نیند پوری نہ ہونے کے باعث ان کے کام کی کارکردگی کے متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر کیا ہے۔ادارے کی جانب سے ملازمین کی اس اقدام کے… Continue 23reading سات گھنٹے نیند پوری کرنے والے ملازمین کیلئے کمپنی نے انوکھا پیکج متعارف کرا دیا