بھارت میں نقل روکنے کا انوکھا نسخہ، طلبا کو آدھی آستینیں پہننے کا حکم
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت نے حکام نے میڈیکل کالجوں میں داخلے کیامتحانات کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کروایا ہے۔گذشتہ مہینے سپریم کورٹ نے امیدواروں کو پرچہ پہلے سے معلوم ہونے پر چھ لاکھ سے زیادہ امیدواروں کے امتحانات دوبارہ لینے کا حکم دیا تھا۔امتحان دینے والے امیدواروں کو کہا گیا کہ وہ ہلکے کپڑے زیبِ تن کریں۔… Continue 23reading بھارت میں نقل روکنے کا انوکھا نسخہ، طلبا کو آدھی آستینیں پہننے کا حکم