اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہزاروں شہد کی مکھیاں عظیم مسلمان باکسر محمد علی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امڈ آئیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق عظیم باکسر محمد علی کا جسد خاکی جیسے ہی ان کے آبائی شہر میں واقع آبائی گھر ’’محمد علی سینٹر ‘‘ پہنچا تو ہزاروں شہد کی مکھیاں ان کے جسد خاکی سے اظہار عقیدت کیلئے پہنچ گئیں اور کافی دیر تک وہاں رہیں۔ واضح رہے کہ محمد علی نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ وہ ’’تتلی کی طرح ہوا میں تیرسکتے ہیں اور شہد کی مکھی کی طرح کاٹ سکتے ہیں‘‘۔
عظیم باکسر محمد علی کا جسد خاکی جیسے ہی آبائی شہر پہنچا‘ ہزاروں شہد کی مکھیاں کیوں اکٹھی ہو گئیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































