اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گھر خریدیں، بیوی مفت ملے گی

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انڈونیشیامیں مفت بیوی کے ساتھ گھربرائے فروخت کے اشتہارنے سوشل میڈیاپردھوم مچادی ، 40سالہ بیوہ خاتون کے گھرفروخت کرنے کااشتہاردیاگیااورجس میں یہ بھی کہاگیاکہ گھرخریدنے والے کوبیوی مفت ساتھ ملے گی ۔انٹرنیٹ پرشائع ہونے والے اشتہارکی ابتدائی سطورمعمول کی طرح ہیں ،جس میں روزمرہ کے اشتہارات کی طرح رہنے کے کمروں ،باتھ روموں ،بیڈرومز،پارکنگ کی جگہ اورمچھلیوں کے تالاب کاذکرکیاہے ،مگراس میں ایک انوکھی پیشکش بھی کی گئی ہے کہ جس کے مطابق جب آپ یہ گھرخریدیں گے توآپ کوگھرکی مالکہ سے شادی بھی کرناہوگی ۔اشتہارمیں چالیس سالہ مکان مالکہ وینہ لن کی ایک عددتصویربھی منسلک ہے ،جوکہ بیوہ ہے اورایک بیوٹی سیلون کی مالکہ ہے ،تصویرمیں وینہ کوگھرکے سامنے کارکی جانب جھکتے ہوئے دکھایاگیاہے ۔اشتہارات میں مذکورہے کہ قواعدوضوابط لاگوہیں اورصرف سنجیدہ خریداروں کے رابطہ کرنے کی شرط رکھی گئی ہے ۔مذکورہ گھرجزیراجاواکے جزیرے میں واقع ہے ،مارکیٹ میں اس کی قیمت 175000امریکی ڈالرہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…