ناکارہ ٹائروں سے دلکش فرنیچر تیار
بغداد(نیوز ڈیسک)دنیا میں کچھ بھی ناکارہ نہیں ہر شے کوقابل استعمال بنایا جا سکتا ہے ، ضرورت صرف انسان کی ذہانت اور صلاحیت کی ہوتی ہے۔ایسا ہی ایک انوکھا اور قابلِ ستائش کارنامہ عراقی شہری احمد حمید حمزہ نے انجام دیا ہے جس نے ناقابلِ استعمال ٹائروں سے دلکش فرنیچر بنا کر سب کو حیران… Continue 23reading ناکارہ ٹائروں سے دلکش فرنیچر تیار