پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بیروت میں دریا کا منظرپیش کرتے کچرے کے تھیلے

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(نیوز ڈیسک)آپ نے بہت سے دریا دیکھے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا انوکھا دریا د کھا رہے ہیں جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔لبنان کے شہر بیروت میں کچرے کے تھیلوں کا ڈھیرجو دور سے کسی دریا کی مانند دیکھائی دیتا ہے۔ گذشتہ سال جولائی میں لبنان میں واقع کچرے کے ڈمپ کے بھر جانے کے بعداس کو بندکر دیا گیا تھاتاہم حکومت کی جانب سے کوئی متبادل جگہ فراہم نہ کیے جانے کے باعث بیروت میں کچرے کا انبار لگ گیا اور ایک دریا کا منظر پیش کرنے لگا۔کوڑا کرکٹ کاڈھیر جہاں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے وہیں شہر کی خوبصورتی کو بھی ماند کر دیتا ہے اور لبنان کے شہری بھی ا?ج کل کچھ ایسی ہی صورتحال سے دوچار ہیں۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…