ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

الیکٹرک بورڈ پر تیز رفتاری سے اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوبیل سٹی(نیوز ڈیسک)عام طور پر منچلے نوجوانوں کو اسکیٹنگ کر تے ہو ئے تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا تاہم الیکٹرک اسکیٹ بورڈ پرتیز ترین رفتار سے اسکیٹنگ کرتے ہوئے ورلڈ ریکارڈ بنانا کوئی معمولی بات نہیں۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 32سالہ شخص نے الیکٹرک اسکیٹ بورڈ پر95اعشاریہ83 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔Mischo Erban نے سلوینیا میں ایئرپورٹ کے رن وے پر لیکٹرک اسکیٹ بورڈپر اسکیٹنگ کرتے ہوئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…