اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

استاد کی ایسی رنگین مزاجی جس نے سکول میں ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین میں ایک مرد ٹیچر نے دنیا کی نظروں سے چھپ کر ایک ایسا شوق اختیار کر لیا کہ جس کے سامنے آنے پر ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ اس ٹیچر کو دلکش لڑکیوں جیسا نظر آنا اتنا اچھا لگتا تھا کہ چوری چھپے سینکڑوں ایسی تصاویر بناڈالیں جن میں وہ رنگ برنگے ملبوسات پہنے ہوئے خوبرو لڑکی نظر آتا ہے۔د لچسپ بات یہ ہے کہ ٹیچر کی طرف سے اس معاملے کو مکمل طور پر خفیہ رکھنے کے باوجود اس کے اپنے ہی ایک طالب علم نے حقیقت کا سراغ لگالیا۔ چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’وائبو‘‘ پر کروم مو نامی اس ٹیچر کی سینکڑوں تصاویر موجود ہیں، جن میں وہ خوبصورت اور دلکش زنانہ لباس پہنے ہوئے نظر آتا ہے۔ رنگین مزاج ٹیچر کے ایک سٹوڈنٹ کو ان تصاویر پر کچھ شک گزرا تو اس نے تحقیقات کا آاغاز کیا اور یہ جان کر دنگ رہ گیا کہ تصاویر میں نظر آنے والی ’نازک اندام حسینہ‘ دراصل اس کا مرد استاد ہے۔ جب کروم مو کی سینکڑوں زنانہ تصاویر سامنے آئیں تو دیکھنے والے حیران رہ گئے، اور ان کے سکول میں ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…