اسپین میں سب سے بڑےموبائل ٹریڈ شو کا آغاز
میڈرڈ(نیوز ڈیسک)ہائی ٹیک موبائل فون خریدنا ہے تو اسپین چلیںجہاں سب سے بڑے موبائل ٹریڈ شو کا آغاز ہو گیا ہے۔شو میں مختلف کمپنیوں کے جدید موبائل سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔اسپین کے دارالحکومت بارسلونا میں جدید ٹیکنالوجی کی موبائل ورلڈ کانگریس شروع ہوتے ہی ٹیکنالوجی کے شائقین نے یہاں پہنچا شروع… Continue 23reading اسپین میں سب سے بڑےموبائل ٹریڈ شو کا آغاز