اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پر خطر مقامات پر سیلفی بنانے کا جنون کتنے افرا د کا قاتل ؟پاکستان کی رینکنگ بھی آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پر خطر مقامات پر سیلفی بنانے کا جنون کتنے افرا د کا قاتل ؟پاکستان کی رینکنگ بھی آ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا کیلئے خوبصورت یا پرخطر مقامات پر سیلفی بنانے کے جنون نے اب تک 49افراد کو موت کی گہری نیند سلادیا،ہلاکتوں کے حوالے سے فہرست میں پاکستان دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلفی کے شوقین افراد عوامی مقامات پر عجیب و غریب… Continue 23reading پر خطر مقامات پر سیلفی بنانے کا جنون کتنے افرا د کا قاتل ؟پاکستان کی رینکنگ بھی آ گئی

آسٹریلوی شہری کا ” ٹائی ٹینک ٹو“ بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

آسٹریلوی شہری کا ” ٹائی ٹینک ٹو“ بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

میلبرن(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ارب پتی نے ٹائٹینک بحری جہاز کے حادثے کے 106 سال بعد ٹائٹینک ٹو جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جو عین اسی جہاز کی طرح ہوگا۔آسٹریلوی شہری کلائیو پامر نے اس منصوبے پر 2012 سے کام شروع کیا ہے جو 2018 میں مکمل ہوجائے گا اور پھر اسے سمندر میں اتارا جائے… Continue 23reading آسٹریلوی شہری کا ” ٹائی ٹینک ٹو“ بحری جہاز تیار کرنے کا اعلان

30سال سے یادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

30سال سے یادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

ٹورنٹو (نیوزڈیسک)1986 میں یادداشت سے محروم ہونے والے کینیڈا کے شہر سینٹ کیتھرنس کے ایک باشندے کو اپنا اصل نام اور کنبہ یاد آ گئے۔51 سالہ شخص نے سماجی کارکن کو بتایا کہ اس کا نام ایڈگر لاٹیولیپ ہے اور وہ صوبہ اونٹاریو کے شہر کٹچنر کا رہنے والا ہے۔ 1986 میں جب وہ 21… Continue 23reading 30سال سے یادداشت سے محروم شخص کو اپنا نام یاد آ گیا

سان فرانسسکو ،لیبارٹری میں گوشت اگانے کا تجربہ کامیاب

datetime 12  فروری‬‮  2016

سان فرانسسکو ،لیبارٹری میں گوشت اگانے کا تجربہ کامیاب

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)سان فرانسسکو کی کمپنی نے جانور کا گوشت 100 فیصد تجربہ گاہ میں اگانے کا کامیاب تجربہ کرکے اعلان کیا ہے کہ اس سے جانوروں کی کمی کو دور کیا جاسکتا ہے۔کمپنی کے مطابق اس طرح نہ صرف جانوروں پر انحصار ختم ہوجائے گا بلکہ یہ گوشت ماحول دوست بھی ہوگا کیونکہ جانوروں… Continue 23reading سان فرانسسکو ،لیبارٹری میں گوشت اگانے کا تجربہ کامیاب

فروری میں اضافی دن یا لیپ ہوتا ہے؟ مگر کیو ں؟ جانیئے دلچسپ حقیقت

datetime 12  فروری‬‮  2016

فروری میں اضافی دن یا لیپ ہوتا ہے؟ مگر کیو ں؟ جانیئے دلچسپ حقیقت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جیسا آپ سب کو ہی معلوم ہوگا کہ اس سال فروری کا مہینہ 29 دنوں کا ہے اور ایسا 4 برس بعد ہورہا ہے، تاہم ایسا کیوں ہوتا ہے اور کب سے ہورہا ہے؟ہوسکتا ہے بیشتر افراد کو اس کی وجہ معلوم ہو مگر جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ ہر 4 سال… Continue 23reading فروری میں اضافی دن یا لیپ ہوتا ہے؟ مگر کیو ں؟ جانیئے دلچسپ حقیقت

فیس بک کا استعمال ترک نہ کرنے کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔

datetime 12  فروری‬‮  2016

فیس بک کا استعمال ترک نہ کرنے کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جوں جوں دنیا ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ویسے بے خوابی کامرض بڑھتا جا رہا ہے ۔ابھی حال ہی میں ماہرین کے انکشاف کے مطابق اگر آپ سونے کے لیے لیٹے ہیں مگر فیس بک کے ننھے سرخ نوٹیفکیشن پر کلک کرنے کی بے چینی محسوس ہورہی ہے ؟ اگر ایسا… Continue 23reading فیس بک کا استعمال ترک نہ کرنے کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔

عشق عمر کا محتاج نہیں،سعودی عرب میں 90 سالہ بابا نے 50 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

عشق عمر کا محتاج نہیں،سعودی عرب میں 90 سالہ بابا نے 50 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں 90 سالہ شخص شیخ مشان بن حاذب الحدیبی نے اپنے سے 40 سال سے کم عمرعورت سے شادی رچا لی۔مکہ مکرمہ کے رہائشی شیخ مشان بن حاذب الحدیبی کی شادی کی تقریب مکہ مکرمہ کے مغرب میں واقع ایک ٹاؤن میں ہوئی۔ شیخ مشان بن حاذب الحدیبی 90 سالہ… Continue 23reading عشق عمر کا محتاج نہیں،سعودی عرب میں 90 سالہ بابا نے 50 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا

چین : مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ زندہ ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

چین : مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ زندہ ہوگیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں مردہ قرار دیئے گئے بچے نے تدفین سے قبل دوبارہ سانسیں لینا شروع کردیں اور معجزاتی طورپر زندہ ہوگیا۔یہ حیرت انگیز واقعہ چین کے شہرجن ہوا میں پیش آیا جہاں ایک ماہ کا بچہ معجزاتی طور پر تدفین سے چند لمحے پہلے زندہ ہوگیا۔گزشتہ ماہ چینی جوڑے کے ہاں ایک بچے… Continue 23reading چین : مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ زندہ ہوگیا

گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

datetime 11  فروری‬‮  2016

گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

لندن (نیوزڈیسک) گھوڑا ایک وفادار جانور ہے اور کسی زمانے میں جنگوں میں شہ سوار اسی پر چڑھ کر لڑا کرتے تھے جب کہ گھوڑا اپنی رفتار میں بھی کسی سے کم نہیں لیکن ایک تحقیق نے گھوڑے کی ایک اور خوبی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے… Continue 23reading گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

Page 314 of 545
1 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 545