مکڑی کو مارنے کی کوشش مہنگی پڑگئی
نیویارک(نیوز ڈیسک)کیڑے مکوڑوں سے اکثر لوگ خوفزدہ ہوتے ہیں اور انہیں مارنے دوڑتے ہیں لیکن اس انوکھے انداز میں مکڑی کا شکار شاید ہی کبھی کسی نے کیا ہو۔امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے ایک کار سوار نے گاڑی میں گیس بھرواتے ہوئے فیول ٹینک کے پاس مکڑی کیا دیکھی، جھٹ سے لائٹر… Continue 23reading مکڑی کو مارنے کی کوشش مہنگی پڑگئی