سونے کی اینٹ تلاش کرنے والی لڑکی ہی اس کی مالک
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جرمنی میں ایک جھیل سے آدھا کلو وزنی سونے کی اینٹ ڈھونڈنے والی لڑکی کو یہ سونا اپنے پاس رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔16 سالہ لڑکی نے یہ سونا گذشتہ برس اگست میں بویریا کے قریب جھیل ک±ونِگسی میں تیراکی کے دوران تقریباً دو میٹر کی گہرائی سے تلاش کیا… Continue 23reading سونے کی اینٹ تلاش کرنے والی لڑکی ہی اس کی مالک