امریکی خاتون تیراک کا عالمی ریکارڈ؛گہرے سمندر میں51گھنٹے 25منٹ گزار دیئے

5  فروری‬‮  2016

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر خاتون تیراک کرسٹی کیول نے گہرے پا نی میں مسلسل2دن سے زائد وقت گزار کر عا لمی ریکا رڈ قا ئم کر دیا ہے۔کرسٹی نے یہ کا رنا مہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے گہرے سمندر میں سرانجا م دیا جہا ں کئی افراد پر مشتمل ایک معاون عملے نے مسلسل51گھنٹے 25منٹ تک کرسٹی کے لئے آکسیجن کی فراہمی کو ممکن بنایا۔گہر ے پا نی میں لگا تا ر2دن اور 3 گھنٹے اور25منٹ 17سے 22فٹ گہرے پانی میں مسلسل گزا رتے ہوئے کرسٹی نے اپنی عام زندگی کا معمول اپنایااور نہ صرف فارغ وقت میں گیمز کھیلے بلکہ وقت گزاری اورجسمانی پھرتی برقرار رکھنے کے لئے ورزش بھی کی۔واضح رہے کہ کرسٹی کی اس انوکھی کاوش کے اعتراف میں گینز انتظامیہ نے اسے زیرِ آب کسی خاتون کی دنیا کی طویل ترین اسکوبا ڈائیونگ کی حیثیت سے اپنی ریکارڈ بک میں بھی شامل کرلیاہے۔جس سے حاصل ہونیوالی رقم کرسٹی نے کینسر کے امدادی مقاصد میں دینے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…