برطانوی فوج میں انوکھا سپاہی شامل
لندن(نیوز ڈیسک)فوج میںتندرست و توانا سپاہیوں کو پریڈ کرتے آپ نے دیکھا ہوگا لیکن اب برطانوی فوج میں ایک ایسا سپاہی شامل کر لیا گیا ہے جسے دیکھ کر آپ یقیناً حیرت زدہ ہوجائیں گے۔طانوی فوج میں بھرتی ہونیوالا یہ ویلن نامی کم عمر بکرا ہے جسے فرسٹ ویلش رجمنٹ میں بھرتی کیا گیا ہے۔بھرتی… Continue 23reading برطانوی فوج میں انوکھا سپاہی شامل