اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

datetime 23  جنوری‬‮  2016

ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

ڈیووس (نیوز ڈیسک) ورلڈ اکانومک فورم کے موقع پر ایک ایسی شخصیت بھی ڈیووس میں موجود ہیں جو نہ بزنس مین ہے اور نہ ہی کوئی عالمی رہنما بلکہ وہ مشہور شخصیات کی تصاویر بنانے والا فوٹو گرافر کیون ایبوش ہیں۔ایبوش معروف بزنس مین اور فلمی ستاروں کی تصاویر بناتے ہیں اور ایک تصویر کے… Continue 23reading ایک تصویر کے ڈیڑھ لاکھ سے پانچ لاکھ ڈالر تک فیس لینے والا فوٹو گرافر

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

datetime 20  جنوری‬‮  2016

لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے اولمپیا گرانڈ ہال میں63ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی تیاریاں عروج پر ہیں جس کے آغاز میں بس چند ہی دن باقی ہیں۔اس تین روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے جائیں گے۔رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک کے ہزاروں… Continue 23reading لندن میں 63ویں سالانہ ٹوائے فیئرکی تیاریاں عروج پر

مختلف ممالک میں پیدا ہوئیں جڑواں بہنیں

datetime 19  جنوری‬‮  2016

مختلف ممالک میں پیدا ہوئیں جڑواں بہنیں

برطانیہ (نیوز ڈیسک)جڑواں بہنوں کی والدہ کیرل منرو کو معلوم نہیں تھا کے ان کے ہاں جڑواں ہونے والے ہیںبرطانیہ کی جڑواں بہنوں نے 40 سال بعد جڑواں ہونے کے باوجود مختلف ممالک میں پیدا ہونے والی پہلی جڑواں بہنوں کے عالمی ریکارڈ کا حق دار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ہائیڈی گینن ویلشپول ہسپتال میں… Continue 23reading مختلف ممالک میں پیدا ہوئیں جڑواں بہنیں

دنیا کا معمرترین مرد 112 سال کی عمرمیں چل بسا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

دنیا کا معمرترین مرد 112 سال کی عمرمیں چل بسا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)دنیا کا طویل العمرجاپانی شخص دل کا دورہ پڑنے سے 112 سال کی عمر میں چل بسا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی جاپان کے ایک اسپتال میں دنیا کے طویل العمر شخص یاسوتارو کوڈی 112 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ حال ہی میں ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ… Continue 23reading دنیا کا معمرترین مرد 112 سال کی عمرمیں چل بسا

خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

datetime 19  جنوری‬‮  2016

خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)تاریخ میں پہلی مرتبہ خلا میں پھول کی افزائش کی گئی ہے جو چند روز پہلے خلا کے بے وزنی کے ماحول میں کھل چکا ہے۔ناسا کے مطابق یہ ایک زینیا پھول ہے جو اردو میں آہار کے نام سے جانا جاتا ہے، اس پھول کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کھایا بھی… Continue 23reading خلامیں پہلی مرتبہ پھول اگانے کا تجربہ کامیاب

لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2016

لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے انتہائی مہنگے کاروباری علاقے میں ایک عوامی بیت الخلا 10 لاکھ پاونڈز میں فروخت کیا جا رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے مہنگے کاروباری مرکز اور پوش علاقے اسپٹل فیلڈز میں زیر زمین عوامی بیت الخلا اب ایک نائٹ کلب میں تبدیل ہوچکا ہے، صرف 60 افراد کی گنجائش والی یہ… Continue 23reading لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاونڈ

دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مہاراشٹرا کے گاوں کو بھارت کا امیرترین گاوں بنادیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مہاراشٹرا کے گاوں کو بھارت کا امیرترین گاوں بنادیا

مہاراشٹر(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع احمد نگر کے دوردراز گاو¿ں کے لوگوں نے شدید خشک سالی اور بارش کی کمی کے باوجود آبی ذخائر تعمیر کرکے اس علاقے کی قسمت بدل کر اسے ملک کا امیرترین گاو¿ں بنادیا ہے۔احمد نگر میں واقعے ”حیوڑے بازار“ نامی گاو¿ں 1200 افراد پر مشتمل ہے جہاں کے… Continue 23reading دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مہاراشٹرا کے گاوں کو بھارت کا امیرترین گاوں بنادیا

کیریئر کے آغاز میں میچ فکسنگ کیلئے رابطے کئے گئے ،جوکو وچ

datetime 19  جنوری‬‮  2016

کیریئر کے آغاز میں میچ فکسنگ کیلئے رابطے کئے گئے ،جوکو وچ

سڈنی(نیوز ڈیسک)سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں میچ فکسنگ کیلئے رابطے کئے گئے تھے۔نوواک جوکووِچ نے میچ فکسنگ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے کیریئر کے آغاز میں2007میں ا ن سے میچ فکسنگ کیلئے بلا واسطہ رابطے کئے تھے… Continue 23reading کیریئر کے آغاز میں میچ فکسنگ کیلئے رابطے کئے گئے ،جوکو وچ

امریکا کا ”ہائپیرین “ دنیا کا طویل ترین درخت قرار

datetime 18  جنوری‬‮  2016

امریکا کا ”ہائپیرین “ دنیا کا طویل ترین درخت قرار

برلن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 379 فٹ اونچا درخت دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا سب سے طویل ترین درخت قرار دیا گیا ہے۔جرمنی کی ہمبولٹ اسٹیٹ یونیورسٹی سے منسلک دو ماہرین کرس ایٹکنس اور مائیکل ٹیلر نےامریکی ریاست کیلی فورنیا کے” ریڈ ووڈ نیشنل پارک“ میں دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے… Continue 23reading امریکا کا ”ہائپیرین “ دنیا کا طویل ترین درخت قرار

Page 327 of 545
1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 545