تھری ڈی ڈرائنگ کا ماہر کم عمر بھارتی آرٹسٹ
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور فن میں مہارت کے حصول کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔بھارت سے تعلق رکھنے والا19سالہ سوشانت بھی تھری ڈی ڈرائنگز بنانے میں ایسی مہارت رکھتا ہے کہ کئی تجربہ کار فنکاروں کو پیچھے چھوڑدے۔زیرنظر تصویراس ماہر فنکار کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔سوشانت رنگ… Continue 23reading تھری ڈی ڈرائنگ کا ماہر کم عمر بھارتی آرٹسٹ







































