آلوکی انوکھی تصویرایک ملین ڈالرمیں فروخت
لندن (نیوز ڈیسک)روپوں میں ملنے والی سبزی’آلو‘کو ایک فوٹو گرافر نے ایسا تراشا کہ ہیرا بنا ڈالا۔آئرلینڈسے تعلق رکھنے والے ایک معروف فوٹو گرافر کیون ابوش کی یہ انوکھی تصویرایکملین ڈالر میں فروخت کردی گئی ہے، جسے یورپ کے ایک معروف بزنس مین نے خریدا ہے۔کیون ابوش آئر لینڈکے ایک مشہور و معروف فوٹو گرافر… Continue 23reading آلوکی انوکھی تصویرایک ملین ڈالرمیں فروخت