منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دوفریج اٹھاکرزیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

روم (نیوز ڈیسک)مشہور زمانہ امریکی ٹیلیویڑن سیریز گیم آف تھرونز کے اداکار ہافتھر جورنسن نے 2 فریج اٹھا کر سب سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔اٹلی میں ہونے والے ایک رئیلٹی شو کے دوران ہافتھر جورنسن کا مقابلہ سال 2014ئ میں اسٹرانگ مین کا ٹائٹل حاصل کرنے والے زیڈرانوس کے ساتھ تھا،مقابلے میں حصہ لینے والے دونوں بلڈرز کو 2 فریج کندھوں پر اٹھا کر 20میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔زیڈرانوس تو 20میٹر کا فاصلہ نہ طے کر پائے لیکن ہافتھر جورنسن نے دونوں فریج اپنے کندھوں پراٹھا کر یہ فاصلہ صرف 19 اعشاریہ6سیکنڈ میں طے کر لیا۔واضح رہے کہ یہ دونوں فریج مجموعی طور پر ساڑھے 4 سو کلو وزنی تھے



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…