تازہ تر ین :

دلچسپ و عجیب

اسکول میں سونے کی اجازت

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  11:30

عام طور پر اسکول میں اگر کوئی بچہ سو جائے تو اسے سز ا دی جاتی ہے لیکن چین میں ایسا نہیں ہوتا۔ وہاں کے بیشتر پرائمری اسکولوں میں طلبہ کو قیلولہ کی اجازت ہوتی ہے۔ لنچ کے بعد30منٹ تک انہیں اسکول ہی میں سونے دیا جاتا ہے ...

راجکوٹ میں مودی کا مندر

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  11:04

گجرات کے اس ضلع کے ایک گاﺅں میں بی جے پی کارکنوں نے وزیراعظم مودی کا مندر تعمیرکروایا ہے جس میں ان کی مورتی رکھی گئی ہے‘ اس مورتی کی دن میں دو مرتبہ پوجا بھی ہو رہی ہے جس میں اس گاﺅں کے علاوہ اطراف کے چند ...

بھارتی ڈاکٹر لوگوں کی آنکھوں میں سونا سجانے لگا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  11:01

نئی دہلی : بھارت میں ایک مشہور ڈاکٹر نے نینو گولڈ پارٹیکلز (سونے کے غیر معمولی حد تک چھوٹے ذرات) کو آنکھوں میں لگائے جانے والے کنٹیکٹ لینز کا حصہ بنادیا ہے اور یوں آنکھوں میں پہننے کے لیے زیور تیار کردیا ہے۔ ڈاکٹر چندر شیکھر ایک عرصے ...

رکشے میں وائی فائی ، ٹیبلٹ اور ٹی وی کی سہولت

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  11:01

بھارتی شہر چنائی میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشے کو انوکھی سواری میں تبدیل کردیا ہے

چنائی - انا دوری نامی یہ شخص چنائی کی سڑکوں پر ایک ایسا رکشہ دوڑاتا پھر رہا ہے جو جدید دور کی تمام ٹیکنالوجیز سے لیس ہے ۔اس رکشے میں سواری ...

جسم میں مکمل زنانہ تولیدی نظام رکھنے والا مرد

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:45

لندن: زندگی کے 37 سال ایک مرد کے طور پر گزارنے والے برطانوی شخص کو جب ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کے جسم میں مکمل زنانہ تولیدی نظام موجود ہے تو اسے شدید دھچکا لگا لیکن اس انکشاف میں اس کیلئے خوشخبری بھی تھی۔ ڈوٹین والٹرز بزنس ڈویلپمنٹ ...

گوبر آن لائن فروخت

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:20

یہاں کیا نہیں بکتا‘بس بیچنے کا ہنر چاہے۔ کبھی کبھی تو کچھ ایس چیزیں بھی فروخت ہوتی ہوئی نظر آتی ہین جن کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ اب دیکھئے نہ اس آن لائن شاپنگ کے زمانے میں جوتوں سے لے کر کار تک آن لائن ...

یونیورسٹی آف ٹورانٹو سے کروڑوں ڈالر مالیت کی نایاب پینٹگز چوری

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  9:12
ٹورانٹو(نیوزڈیسک ) چوروں نے یونیورسٹی آف ٹورانٹو میں بھی صفایا کر دیا۔ یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے میوزیم سے تین نایاب پینٹنگز چوری ہو گئے ہیں کے مطابق یونیورسٹی آف ٹورانٹو کے آرٹ گیلری کے ڈپارٹمنٹ سے نایاب تین پینٹنگز چوری ہو گئے ہیں۔ چوری کا پتہ چلتے ہی یونیورسٹی انتظامیہ ...

دلہن نے مہمان سے شادی کر کے بارات کو خالی ہاتھ لوٹا دیا

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  16:00

بھارت میں ایک لڑکی نے شادی کے روز اپنے ہونے والے دولہے کو مرگی کا دورہ پڑھنے اور اس کے بے ہوش ہونے کے بعد وہاں موجود ایک مہمان سے شادی کر لی۔اطلا عات کے مطابق ’جوگل کشور‘ نامی اس دولہے کو مرگی کا مرض لاحق ہے اور ...

دلہن کا بارات آنے پر دھرنا

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  15:46

بھارت کی ریاست بہار کے ایک علاقے میں ’پكڑوا شادی‘ یعنی پکڑ کر شادی کرنے کا رواج بھی رہا ہے جس میں لڑکے کو اغوا کر اس کی زبردستی شادی کرا دی جاتی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ ضلع بیگوسرائے کے مقدم پور گاؤں کا ہے جہاں ...

صدر اوباما کا پیدائش سرٹیفکیٹ فروخت

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  12:52

واشنگٹن : سی ایم ڈی ‘ امریکی صدر براک اوباما کی پیدائش کے بارے میں امریکی عوام میں مختلف شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور اکثر حلقوں کا خیال ہے کہ براک اوباما کی پیدائش کے سرٹیفکیٹ کی نقول عام فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔ ...

روس میں تین سورج

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  12:35

ماسکو:روس کے ایک شہر کے لوگوں نے ایک ہی صبح میں تین طلوع آفتاب کا نظارہ کیا ہے۔روس کے مغربی شہر چیلیابنسک کے لوگوں نیاس فریب نظر کا انوکھا تجربہ کیااور افق پر بیک وقت تین سورج کا نظارہ دیکھا۔ کئی لوگوں نے اس نظارے کی تصاویر سوشل ...

ردی اخباروں سے بنے جوتے

  جمعہ‬‮ 20 فروری‬‮ 2015  |  12:22

بیجنگ: پرانے اخباروں کو عام طور وپر بیکار سمجھا جاتا ہے لیکن اب یہ بے کار نہیں جائیں گے بلکہ ان سے جدید ڈیزائن کے جوتے بنائے جا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات حران کن ہے مگر چین کے ایک ڈیزائنر نے ایسا کر دکھایا ہے ...