اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

برازیل میں سالانہ کارنیول کی رنگینیاں عروج پر

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیر(نیوز ڈیسک)برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سالانہ رنگا رنگ میلے کی رعنائیاں عروج پر ہیں جس میں جاری سامبا ڈانسرز کی پرفارمنس نے ایونٹ کا چار چاند لگا دئیے۔ہر سال منعقد کئے جانیوالے اس میلے میں جہاں ایک طرف مختلف تقریبات میں حصہ لینے والے فنکار اور سیاح شامل ہو رہے ہیں وہیں مقامی افراد کی گہما گہمی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ میلے کے لئے رنگا رنگ ملبوسات پہنے کرتب باز اور ڈانسرز، دیوہیکل فلوٹس اور روشنیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ریو ڈی جنیریو میں جاری یہ میلہ 10فروری تک جاری رہے گاجس میں سرکس میں کرتب دکھانے والے فنکاروں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھارہے ہیں۔برازیلین حکام کے مطابق کا رنیوال کے دوران لوگوں کی حفاظت کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ میلے کے دوران کیمروں کے ذریعے سڑکوں اور گلیوں میں جام ہونیوالی ٹریفک کی روانی برقرار رکھی گئی ہے ،صرف یہی نہیں شرکا کیلئے پانی اور کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ دیگر انتظامات بھی ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…