بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں بدتمیز میاں مٹھو کے بعد اب بکری کی شامت آ گئی ، ریاست چھتیس گڑھ میں جج کے گھر کے لان میں گھسنے پر بکری کو اس کے مالک سمیت گرفتار کر لیا گیا۔بکری تھانے میں دہائیاں دیتی رہی ، تھانے کے احاطے میں بندھی بکری شاید اپنی… Continue 23reading بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار