نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں بدتمیز میاں مٹھو کے بعد اب بکری کی شامت آ گئی ، ریاست چھتیس گڑھ میں جج کے گھر کے لان میں گھسنے پر بکری کو اس کے مالک سمیت گرفتار کر لیا گیا۔بکری تھانے میں دہائیاں دیتی رہی ، تھانے کے احاطے میں بندھی بکری شاید اپنی بے گناہی کی دہائیاں دے رہی ہے، جج کے گھر کے لان میں سبزیاں کھانا اس بے زبان بکری کا جرم ٹھہرا ، سزا بکری کے مالک کو بھی ملی ، دونوں پولیس کی حراست میں ہیں۔یاد رہے کہ بھارت میں بے زبان جانوروں کی گرفتاری کوئی نئی بات نہیں اس سے پہلے ایک پاکستانی کبوتر اور بدتمیز طوطے کو کئی دن تھانے میں بند رہنا پڑا۔
بھارت : جج کے لان سے سبزی کھانے پر بکری گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































