منہ پر تھپڑ مارنے والا الارم
لندن(نیوز ڈیسک)نیوز ڈیسکروبوٹس پر کام کرنے والی ایک خاتون نے ایک روبوٹ کلاک تیار کیا ہے جو مقررہ وقت پر سونے والے کے منہ پر تھپڑوں کی بارش کرکے اسے جگاتا ہے۔ اس انوکھے الارم میں گھڑی سے ایک روبوٹک بازو جڑا ہے جو گھومتا رہتا ہے اور اسے ’’جگانےوالی مشین‘‘ ( ویک اپ مشین)… Continue 23reading منہ پر تھپڑ مارنے والا الارم