اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عشق عمر کا محتاج نہیں،سعودی عرب میں 90 سالہ بابا نے 50 سالہ خاتون سے بیاہ رچالیا

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں 90 سالہ شخص شیخ مشان بن حاذب الحدیبی نے اپنے سے 40 سال سے کم عمرعورت سے شادی رچا لی۔مکہ مکرمہ کے رہائشی شیخ مشان بن حاذب الحدیبی کی شادی کی تقریب مکہ مکرمہ کے مغرب میں واقع ایک ٹاؤن میں ہوئی۔ شیخ مشان بن حاذب الحدیبی 90 سالہ بابا نے 50 سالہ مائی سے بیاہ رچایا جہاں ان کے رشتہ داروں نے شادی کی مخالفت کے بجائے نہ صرف انہیں شادی کی اجازت دی بلکہ شادی کی تقریب میں بھی بھرپور انداز میں شریک ہوئے۔ شادی کے چند ہی گھنٹوں کے بعد اس کے رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبارکبادیں ملنا شروع ہو گئیں۔شیخ مشان بن حاذب الحدیبی کے پوتے ماذین فرحان نے مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے دادا نے خوشیوں کے حصول کے لیے شادی کا فیصلہ کیا اور ان تمام لوگوں کو نظرانداز کر دیا جنہوں نے اس فیصلے پر تنقید کی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…