افریقی ملک انگولا میں 404قیراط وزنی ہیرا دریافت
سڈنی(نیوز ڈیسک)افریقی ملک انگولا کی کان سے 404قیراط وزنی ہیرا دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے یہ دنیا کے بڑے ہیروں میں سے ایک ہیر ا ہے۔ ہیرے کی قیمت 20ملین ڈالر سے زائد بتائی جارہی ہے۔ہیرے کی دریافت آسٹریلیا کی معروف کمپنی لوکاپا ڈائمنڈ نے کی ہے جس کا… Continue 23reading افریقی ملک انگولا میں 404قیراط وزنی ہیرا دریافت