کوا بھی ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا دلدادہ نکلا
نیو یارک(نیوز ڈیسک)کوے کی چالاکی کے قصے تو سب نے ہی سن رکھے ہیں لیکن کوا ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا بھی دلدادہ نکلا اور خوب مزے لے لے کر قلفی اور آئس کریم کھائی۔گرمی میں اگر آئسکریم مل جائے تو مزہ آجاتا ہے اور ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی بچے بڑے سبھی کو پسند ہوتی ہیں لیکن… Continue 23reading کوا بھی ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا دلدادہ نکلا











































