پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تھائی لینڈ: اب سیاح ہاتھی سے جسم کا مسا ج بھی کر وائیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک (نیوز ڈیسک)کیا آ پ ہاتھی سے اپنے جسم کی مالش کر وانا چاہتے ہیں؟!تھا ئی لینڈ کے پارک میں تربیت یافتہ ہاتھی سیاحوں کے جسم کی مالش کر تاہے۔ٹرینر کی رہنمائی میں یہ ہاتھی زمین پر لیٹے شخص کے جسم پر نر می سے اپنا بھاری بھر کم پیر اور سونڈپھیر تا اور آرام دہ مالش کر تا ہے۔ ٹرینر کا کہنا ہے کہ یہ ہا تھی اتنا تربیت یافتہ ہے کہ اسے اچھی طرح پتاہے کہ جسم پر پا ؤ ں کا کتنا دباؤ ڈالنا ہے اور کو ئی بھی شخص بغیر کسی نقصان کے اس تجربے سے گزر سکتاہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…