اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے ہلکا ہوا بھرا ڈرون متعارف

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برن(نیوز ڈیسک)ارے حیران ہونے کی ضرورت نہیں، یہ کوئی گرم ہوا کا غبارہ نہیں بلکہ ماہرین کا تیار کردہ دنیا کا سب سے ہلکاہوا بھرا ڈرون ہے۔سوئٹزر لینڈ کے ماہرین نے ایک ایسا انوکھا ڈرون تیار کر لیا ہے جو نہ صرف ہاٹ ایئر بیلون کی طرح ہوا میں ا±ڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ نہایت کم وزن بھی ہے۔اس ڈرون میں بھری ہیلیئم گیس کی وجہ سے یہ گِرتا نہیں بلکہ ہوا میں ا±ڑتا رہتا ہے جس کے سبب اسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔اکثر لائیو شوز کے دوران ڈرون بے قابو ہو کر لوگوں پر گِر جاتا ہے اور انہیں نقصان پہنچاتا ہے تاہم اب اس انوکھے ہوا بھرے ڈرون کی مدد سے اس قسم کے خطرات سے بچا جا سکتا ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…