ایک گھریلو ملازمہ نے سپرماڈلز کو کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیشن ڈیزائنر اپنے ملبوسات کی نمائش کے لیے بھاری رقوم کے عوض سپرماڈلز کی خدمات حاصل کرتے ہیں اور ان کی خوبصورتی کو اپنے برانڈ کی تشہیر کا سامان بناتے ہیں لیکن بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک فیشن ڈیزائنر نے اس رحجان کو یکسر فراموش کرتے ہوئے ایک ایسی لڑکی… Continue 23reading ایک گھریلو ملازمہ نے سپرماڈلز کو کیسے پیچھے چھوڑ دیا؟