منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی کمپنی کے راکٹ نے سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچادیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی کمپنی کے راکٹ،اسپیس ایکس فالکن نائن نے مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچادیا،واپسی میں راکٹ کی سمندر پر لینڈنگ ناکام رہی۔خلائی راکٹ فلوریڈا کے کیپ کینورل ایئر فورس اسٹیشن سے روانہ کیا گیا جو زمین کے مدار میں 39ہزار کلومیٹر کی بلندی پر لکسمبرگ کی ایک کمپنی کا سیٹلائیٹ چھوڑ کر واپس زمین پر آیا۔اسپیس ایکس فالکن نائن کے لیے سمندر میں لینڈنگ پیڈ بنایا گیا تھا اور خدشات کے مطابق راکٹ مقررہ ہدف پر نہ اترسکا۔ خلائی راکٹ کو فروری میں روانہ کیا جانا تھا لیکن تکنیکی وجوہات کی بناء پر چار بار روانگی مؤخر کی گئی۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…