اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

datetime 22  فروری‬‮  2016

تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

کراچی(نیو ز ڈیسک)آئندہ تیس برسوں میں دنیا کی نصف آبادی کی دور کی نظر خراب ہو جائے گی۔ تقریباً 5 ارب لوگ 2050تک زیادہ دور تک نہیں دیکھ پائیں گے۔2000کے مقابلے میں 2050میں دور کی نظر کی کمی سےمستقل اندھے پن میں سات گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔برطانوی میڈیا نےایک سائنسی جریدےکے حوالے سے بتایا ہے… Continue 23reading تیس برس میں دنیا کی نصف آبادی کی ’نظر خراب‘ ہو جائے گی

کولمبیا میں روبوٹک استری تیار

datetime 22  فروری‬‮  2016

کولمبیا میں روبوٹک استری تیار

لندن(نیوز ڈیسک)جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں مشینوں نے انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں روبوٹس نے بھی بہت سے کاموں کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔کولمبیا کے سائنسدانوں نے کپڑے استری کرنے سے پریشان افراد کے لئے ایسی روبوٹک استری تیار کی ہے جو بغیر کسی شکن کے با آسانی آپ… Continue 23reading کولمبیا میں روبوٹک استری تیار

اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پر نئی بحث

datetime 22  فروری‬‮  2016

اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پر نئی بحث

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈھیرلگانے والی کئی اسلحہ ساز کمپنیوں نے اپنی توجہ بچوں کے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پرمرکوز کردی ہے جس کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے بچوں کے لیے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری کے لیے سرمایہ… Continue 23reading اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پر نئی بحث

لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

datetime 22  فروری‬‮  2016

لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

لاہور(نیوز ڈیسک)آٹھواں سالانہ راٹ ویلر ڈاگ شو لاہور میں منعقد ہوا جس میں 120 سے زائد کتوں نے کیٹ واک کی۔کتے کی انسان سے وفاداری صدیوں پرانی ہے، کتے پالنے کے شوقین افراد کے لیے لاہور میں ڈاگ شو ہوا، جس میں صرف راٹ ویلر نسل کے کتے شامل تھے۔ ملکی اور غیر ملکی مہمانوں… Continue 23reading لاہور میں راٹ ویلر ڈاگ شو، کتوں کی کیٹ واک

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

datetime 22  فروری‬‮  2016

چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر آج ہونےو الے لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر ہیں۔لالٹین فیسٹیول چین کے نئے قمری سال کے آغاز کے پندرہویں روز منایا جاتا ہے۔ چین کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سالانہ لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں مکمل ہیں۔ فیسٹیول کی مناسبت سے نت نئے اسٹائل، شکلوں… Continue 23reading چین میں لالٹین فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر

سعودی عرب کے ایک سادہ مزاج ارب پتی کا عروج وزوال

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کے ایک سادہ مزاج ارب پتی کا عروج وزوال

جدہ(نیوز ڈیسک)اگرچہ آج کے دور میں امراءکی جیسے جیسے تعداد بڑھتی جا رہی ہے ایسے ہی ان کے تذکرے بھی ذرائع ابلاغ کی زینت بنتے رہتے ہیں مگرخال خال ایسےارب پتی بھی موجود ہیں جن کی دولت وثروت کے چرچے چار دانگ عالم میںمشہور نہیں بلکہ وہ گوشہ گمنامی میں زندگی بسر کررہے ہیں۔ایسے ہی… Continue 23reading سعودی عرب کے ایک سادہ مزاج ارب پتی کا عروج وزوال

چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے موقع پرلیوڑو( Liuzhou)میں گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ سجایا گیا جہاں گھوڑوں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے مقامی شہریوں سمیت کئی غیر ملکیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔کئی سال قدیم اس روایت کے تحت خوبصورت اور توانا گھوڑوں کے درمیان لڑائی کر وائی گئی جہاں یہ… Continue 23reading چین میں نئے قمری سال پر گھوڑوں کی لڑائی کا روایتی میلہ

ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان

datetime 20  فروری‬‮  2016

ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان

عمان (نیوز ڈیسک) اردن میں واقع 150کلومیٹر لمبی قدیم پراسرار دیوار کس نے اور کب تعمیر کی اور مقصد کیا تھا؟ ماہرین آثار قدیمہ کیلئے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں تعینات برطانوی سفیر نے یہ دیوار خط شبیب 1948ء میں فضائی سفر کے دوران دریافت… Continue 23reading ارد ن میں پراسرار دیوار ، ماہرین آثار قدیمہ پریشان

پاکستانی جاسوس کبوتر کے قصے ہوئے پرانے ،اب پیش ہے بھارتی جاسوس گائے،اہم خبر آ گئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستانی جاسوس کبوتر کے قصے ہوئے پرانے ،اب پیش ہے بھارتی جاسوس گائے،اہم خبر آ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد ایاز خاں کی جانب سے تشکیل دی گئی سرحدی علاقوں کی نگرانی پر مامور ٹیم نے بھارت سے سرحد عبور کرکے آنے والی نر نیل گائے پاکستان رینجرز کے جوانوں کی مدد سے پکڑ کر والڈ لائف پارک چھانگا مانگا پہنچا دیا ۔تفصیلات کے… Continue 23reading پاکستانی جاسوس کبوتر کے قصے ہوئے پرانے ،اب پیش ہے بھارتی جاسوس گائے،اہم خبر آ گئی

1 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 546