برسلز کے ٹریفک منصوبے کی دستاویز چوہا کھا گیا
برسلز(نیوز ڈیسک)لجیئم کے افسران نے دارالحکومت برسلز میں ٹریفک نظام بہتر بنانے میں تاخیر کا ذمیدار ایک چوہے کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ چوہا ٹریفک منصوبے کا پورا نقشہ کھا گیا۔محکمہ ٹریفک اور بلدیات کے افسران نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ شہر کے زیرِ زمین سرنگیں ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہیں اور ان میں… Continue 23reading برسلز کے ٹریفک منصوبے کی دستاویز چوہا کھا گیا