اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں ترکی کامیلہ فنکار جوڑے نے لوٹ لیا

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں تین روز تک جاری رہنے والا گرینڈ ’ترکش فیسٹیول ‘اپنے اختتام کو پہنچا۔ آخری روز ترک فنکار جوڑے پورچن اور قدیر کی پرفارمنس نے میلہ لوٹ لیا۔فیسٹیول میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر ترکی سے آئے فنکاروں نے کراچی والوں کے دل موہ لئے۔آخری روز پورٹ گرینڈ میں پرفارمنس کے لیے خوبصورت ترک ڈانسر جوڑا پورچن اور قدیر روایتی ترک ڈانس میں مہارت رکھتے ہیں جب انہوں نے روایتی دھنوں پرترکی کا خاص ’زیبک‘ اور’ رومن‘ رقص پیش کیا۔پرفارمنس پر ملنے والی داد سے پورچن اور قدیر پھولے نہ سمائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کی جانب سے ملنے والی پذیرائی سے ان کا حوصلہ بڑھا۔بڑی تعداد میں فیسٹیول میں پہنچنے والے شائقین نے پورچن اور قدیر کی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ ترکی سے آئے دیگر فنکاروں کی پرفارمنس کو بھی خوب انجوائے کیا۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے خلوص کو بھلا نہیں پائیں گے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…