پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوا بھی ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا دلدادہ نکلا

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)کوے کی چالاکی کے قصے تو سب نے ہی سن رکھے ہیں لیکن کوا ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی کا بھی دلدادہ نکلا اور خوب مزے لے لے کر قلفی اور آئس کریم کھائی۔گرمی میں اگر آئسکریم مل جائے تو مزہ آجاتا ہے اور ٹھنڈی ٹھنڈی قلفی بچے بڑے سبھی کو پسند ہوتی ہیں لیکن جناب یہاں تو کوے میاں بھی آئسکریم کھانے کے شوقین نکلے۔یقین نہیں توتصویر میںیہ منظر آپ خود ہی دیکھ لیں آئسکریم کے ٹھیلے پر براجمان کوا للچائی ہوئی نظروں سے آئسکریم والے کو تکنے میں مگن ہے۔کوے کی نیت خرابی کو دیکھ کردکاندار کواس پر ترس آہی گیا اور آئسکریم نکال کرکھلانے لگا جبکہ کوے میاں نے بھی مفت کی دعوت خوب مزے لے لے کر اڑائی۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…