ناسا کی خلائی گاڑی ’کیوریوسٹی ‘ نے سیفلی بناکر زمین پربھیج دی
نیویارک(نیوز ڈیسک)زمین پر انسانوں کے بعد اب خلا میں مشینوں کو بھی سیلفی لینے کی عادت ہو گئی ہے، مریخ پر تحقیق میں مصروف ناسا کی خلائی گاڑی کیوریوسٹی Curiosity نے سیلفی بنا کر زمین پر بھیج دی۔امریکا کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجی گئی تحقیقی روبوٹ گاڑی ’ کیوریوسٹی‘ نے… Continue 23reading ناسا کی خلائی گاڑی ’کیوریوسٹی ‘ نے سیفلی بناکر زمین پربھیج دی